"عبد اللہ شاہ غازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م معمولی تصحیح
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
 
== حالاتِ زندگی اور شہادت ==
[[فائل:Inside the Shahsshrine Shrineof the Abdullah Shah Ghazi, patron saint of Karachi.jpg|تصغیر|عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے اندر کا منظر]]
عبد اللہ شاہ غازی امام حسن علیہ السلام کے بیٹے حسن مثنی کے پوتے امام محمد نفس الزکیہ کے فرزند ہیں۔ آپ کا سلسلہ نسب ابومحمد عبد اللہ الاشتر بن محمد نفس زکیہ بن عبد اللہ محض بن حسن مثنی بن امام حسن بن علی بن ابی طالب ہے۔ حضرت حسن مثنی کی شادی فاطمہ کبری بنت امام [[حسین ابن علی]] سے ہوئی اسی وجہ سے آپ حسنی حسینی سید ہیں۔