"عبد اللہ شاہ غازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ر\1 عمل؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 17:
 
== مزار ==
کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع عبد اللہ شاہ غازی کا مزار انتہائی تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔<ref name=":0">{{Cite web|url=https://www.express.pk/story/1766100/464/?__cf_chl_jschl_tk__=a7d1c8357e175c6e83fd64123f549dd800beef13-1595384526-0-Ae82SO6STP8HVRs2x38ooBA22nQXdRTQEjgivrefRXHm0VW0VAwTIVwZmCVhVEMEG9aajSWpKYTTZVWF0gg4GypEOYLaOXKWgG59s8B-EWIUU4z0OucpxfCXxLmoqYu9hd1KM0c4A6nauOm9cIsmIpmn-GI84qZ2LrTqXqpXPkAkzyvJthk35wE6hQRTmOHjJukkPV4I1z_vbDzrkBNonx4Sa17i8MMGKETPCLpYWX5svwH8x5tspw1Fw73PPMAv-ocpJyx3HvmjlRBRDHYk-YPwIMVbLsSIHtoFQnus0deb|title=1290 سال پرانا مزار عبداللہ شاہ غازیؒ|date=4 اگست 2019|accessdate=|website=|publisher=ایکسپریس نیوز|last=مختار|first=احمد}}</ref> بیسویں صدی کے اوائل تک یہ مزار، ایک ریتیلے پہاڑی کے ٹیلے پر ایک چھوٹی سی کٹیا کی شکل میں واقع تھا۔ مزار کی تعمیر اور توسیع، مزار کے اس وقت کے متولی اور قلندری سلسلے کے صوفی بزرگ مرشد نادر علی شاہ نے کی۔<ref name=":0" /><ref>{{Cite web|url=https://web.archive.org/web/20180726165948/https://www.ummat.net/2016/09/29/news.php?p=story4.gif|title=غازی بابا کے مزارکی تعمیر قلندری بزرگوں نے کی تھی"|date=|accessdate=|website=|publisher=ummat.net|last=|first=|archiveurl=|deadurl=}}</ref> مزار کی مشہور عمارت، اس کی سیڑھیاں، جامع مسجد، لنگر خانہ، قوالی ہال اور مہمان خانہ انہی کی نگرانی میں تعمیر کیے گئے۔<ref>{{Cite book|title=جام، جاموٹ ایں جامڑا|last=بروہی|first=علی احمد|publisher=سندھ سلامت کتاب گھر|year=1984|isbn=|location=کراچی|pages=77-80}}</ref> مزار کا سبز اور سفید دھاری دار گنبد کراچی کی شناخت بنا۔<ref name=":1">{{Cite web|url=https://www.humsub.com.pk/19763/mohammad-hanif-2/|title=فلک بوس عمارتیں اور عبد اللہ شاہ غازی کا مزار|date=21 اگست 2018|accessdate=|website=|publisher=ہم سب|last=حنیف|first=محمد}}</ref> یہ مزار ہر فرقے ، نسل اور معاشرے کے تمام طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ لنگر کا دو وقت مفت کھانا اور قوالی، مزار کی سرگرمیوں کا لازمی حصہ قرار پائیں۔ عرصہ دراز تک درگاہ کے انتظامات مرشد نادر علی شاہ کے زیر نگرانی چلتے رہے۔<ref name=":0" /><ref>{{Cite book|title=پاکستان ہینڈبک|last=شا|first=ایزوبل|publisher=مون پبلیکیشنز|year=1999|isbn=0918373565|location=|pages=59}}</ref> سنہ 1962 میں محکمہ اوقاف نے مزار کا انتظامی کنٹرول سنبھالا۔ سنہ 2011 میں، اس مزار کو ایک پاکستانی تعمیراتی کمپنی، بحریہ ٹاؤن کے حوالے کیا گیا، جس نے مزار کے بیرونی حصے کی از سر نو تعمیر کی۔<ref name=":0" /> اس پر کراچی کے رہائشیوں کی طرف سے ملا جلا ردعملرد عمل سامنے آیا۔ <ref name=":1" />
 
== مزید دیکھیے ==
 
* [[امام محمد نفس الزکیہ]]
* [[پاکستان میں شیعیت]]
 
== حوالہ جات ==