"ضلع ٹانک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
updated svg (GlobalReplace v0.6.5)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 52:
 
[[فائل:Pakistan - Khyber Pakhtunkhwa - Tank.svg|300px|تصغیر|بائیں|صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع ٹانک کا محل وقوع]]
[[خیبر پختونخوا]] کا ایک ضلع۔ ٹانک ضلع [[ڈیرہ اسماعیل خان]] کي پراني تحصیل ہے۔ جس کو یکم جولائي 1992 سے ضلع کي حیثیت دي گئي۔ حدود اربع کے لحاظ سے ٹانک کو صوبہ خیبر پختونخوا کے مغربي اضلاع میں عمومی اور [[ڈیرہ اسماعیل خان]] ڈویژن میں خصوصي امتیازي مقام حاصل ہے۔ یہاں کے لوگ نہایت جفاکش ہیں۔ تجارتي لحاظ سے یہ ضلع ایک طرف [[افغانستان]] اور دوسري طرف صوبہ پنجاب سے ملا ہوا ہے۔ ضلع میں میانی [[بٹھنی]] اور [[محسود]] قبیلے کي اکثریت قائم ہے۔ یہ ضلع کچھ پہاڑي اور کچھ میداني ہے۔ یہ ضلع [[صوبہ سر حد]] اور [[کو ئٹہ]] کو براستہ [[وانا]] اور [[ژوب]] ملاتاہے۔ اس ضلع کي افرادي قوت نے فني لحاظ سے تجارت اور ٹرانسپورٹ میں اہم مقام حاصل کیاہے۔ جبکہ زرعي لحاظ سے یہ ضلع کافي پسماندہ اور توجہ طلب ہے۔ 2007ء میں ٹانک کے حالات بہت زیادہ خراب ہوئے۔ اور مقامی محسود طالبان نے ٹانک پر حملہ کرکے کئی پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ اور کئی اہم عمارتوں کو آگ لگا دی گئی۔ ضلع ٹانک میں پشتو(%80) اور سرائیکی(%18.5) زبانیں بولی جاتی ہیں۔
 
 
[[ضلع ٹانک میں بسنے والی چند قومیں]]
 
* [[ڈیال]]
* [[آرائیں]]
 
== شماريات ==