"ایس پی بالا سبرامنیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 16:
ایس پی بالا سبرامنیم نے ہندی، تامل، تیلگو‘ کانڈا اور ملیالم سمیت دیگر 16زبانوں کے کم و بیش 40 ہزار گیت گا کر گنز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بھی بنائی۔
 
ایس پی بالا سبرامنیم کا ایک کارنامہ یہ بھی ہے کہ انہوں نے 12 گھنٹوں میں 21 کنڑ زبان کے گیت بھی ریکارڈ کرائے۔ <ref>{{Cite web|url=independenturdu.com/node/48381|title=ایس پی بالا سبرامنیم، منفرد آواز جو خاموش ہو گئی|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>