"کاہو جو دڑو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
کاہو جو دڑو: (انگريزی: Kahu Jo Daro ) پاکستان کے صوبہ سندھ میں ضلع ميرپورخاص کے شہرر ميرپورخاص کے قریب  واقع ایک کھنڈرات پر مبنی قديم شہر  ہے جو بدھ مذہب کی تہذیب کا مرکز تھا۔<ref>https://www.dawnnews.tv/news/1100457 </ref>
==تفصيل==
کاہو جو دڑو بڑے رقبے پر پھیلا ہوا ہے. یہ ٹیلا  پہلی مرتبہ سر جان جيکب  کی دریافت نے دریافت کیا جس نے تحقیق کا آغاز کیا۔ جان جیکب نے کھائی سے  خوبصورت گلدان اور  دوسرے برتن برآمد کئے جو  ميوزيم میں رکھے گئے۔  کاہو جو دڑو سند پاکستان کا قديم تاريخی اور تہذيبی ورثہ ہے.  تقریبن 2 ہزار سال قديم  ہے. بدھ مت والوں کا  یہ مرکز  شہر جو 30 ايکڑ  کی ايراضی پر مشتمل وہ  1900ء صدی میں ايسٹ انڈيا کمپنی کے جنرل  کمشنر جان جيکب اور آثار  قديمہ کے  ماہر بھنڈرکار  کی کوششوں سے دريافت ہوا. یہاں  بدھ مت کا اسٹوپا بھی تھا جو اب مٹ کیا ہے۔  جان جيکب اور بھنڈرکارکو بدھ بدھ  کے مجسمے ملے تھے۔ انہیں بدھ مت کی تحریریں بھی ملیں تھی۔  1929ء میں  ہينری کزنس نے سندھ پر گپتا دور دور کا بنا ہوا ہندو ديوتا برہما کا پیتل کا مجسمہ دريافت کيا تھاجو پانچھويں يا چھٹی  صدی عيسوي کا بتایا جاتا ہے۔. قديم آثاروں کے معروف بنگالی ماہر اين. جي. مجمدار نے بھی 1930ء میں  یہاں کھدائی کی تھی۔  مذکورہ ماہرین نے کاہو جو دڑو میں سے اور بھی بہت نوادرات اور قدیم آثار دريافت کیے تھے۔