"کاہو جو دڑو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
==تفصيل==
[[فائل:Kahu Jo-Daro.jpg|300px|thumb|کاہو جو دڑو]]
کاہو جو دڑو بڑے رقبے پر پھیلا ہوا شہر ہے. یہ ٹیلاشہر  پہلی مرتبہ سر [[جان جيکب]]  کی دریافت نے دریافت کیا جس نے ماہرین کے ساتھ تحقیق کا آغاز کیا۔ جان جیکب نے کھائیکھدائی سے  خوبصورت گلدان اور  دوسرے برتن برآمد کئے جو  ميوزيم میں رکھے گئے۔  کاہو جو دڑو سند پاکستان کا قديم تاريخی اور تہذيبی ورثہ ہے.<ref>https://jang.com.pk/news/687111 </ref>  تقریبن 2 ہزار سال قديم کاہو جو دڑو سندھ اور پاکستان کی شاندار تہذیب ہے.<ref>http://urdublogs.arynews.tv/%DA%A9%D8%A7%DB%81%D9%88-%D8%AC%D9%88-%D8%AF%DA%91%D9%88-%D8%B3%D9%86%D8%AF%DA%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B9%D8%B8%DB%8C%D9%85-%D8%A7%D9%84%D8%B4%D8%A7%D9%86-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%DA%A9/ </ref> بدھ مت والوں کا  یہ مرکزمرکزی  شہر جو 30 ايکڑ  کی ايراضی پر مشتمل تھا وہ  1900ء ویں صدی میں [[ايسٹ انڈيا کمپنی]] کے جنرل  کمشنر جان جيکب اور آثار  قديمہ کے  ماہر بھنڈرکار  کی کوششوں سے دريافت ہوا. یہاں  بدھ مت کا اسٹوپا بھی تھا جو اب مٹ کیا ہے۔  جان جيکب اور بھنڈرکارکوبھنڈرکار بدھکو بدھ  کے مجسمے ملے تھے۔ انہیں بدھ مت کی تحریریں بھی ملیں تھی۔  1929ء میں  ہينری کزنس نے سندھ پر گپتا دور دور کا بنا ہوا ہندو ديوتا برہما کا پیتل کا مجسمہ دريافت کيا تھاجو پانچھويں يا چھٹی  صدی عيسوي کا بتایا جاتا ہے۔. قديم آثاروں کے معروف بنگالی ماہر [[اين. جي. مجمدار]] نے بھی 1930ء میں  یہاں کھدائی کی تھی۔تھی جس نر [[ایکسپلوریشنس ان سندھ]] کتاب لکھی۔  مذکورہ ماہرین نے کاہو جو دڑو میں سے اور بھی بہت نوادرات اور قدیم آثار دريافت کیے تھے۔<ref>https://www.pahenjiakhbar.com/%D9%86%DA%8C%DA%BB%DA%AA%D9%88-%D8%A8%DA%BB%D9%8A%D9%84-%D9%82%D8%AF%D9%8A%D9%85-%DA%AA%D8%A7%D9%87%D9%88-%D8%AC%D9%88-%D8%AF%DA%99%D9%88-%D8%B9%D8%B2%D9%8A%D8%B2-%DA%AA%D9%86%DA%AF%D8%B1/ </ref>
 
==حوالہ جات==