"ایس پی بالا سبرامنیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
 
 
 
گلوکارہ ایس پی بالاسبرمنیم  کو سلمان خان کی آواز کہا جاتا تھا،  واضح رہے کہ  انہوں نے سلمان خان کی کئی مشہور فلموں  مثلا! ’میں نے پیار کیا‘، 'ہم آپ ہیں کون'، 'ساجن'، 'لَو'،  'پتھر کے پھول'،  'انداز اپنا اپنا'،   'سنگدل صنم'،   'جاگرُتی'،   'دل تیرا عاشق'، جیسی فلموں میں  گلوکاری کرنے والے ایس پی بالا ایک زمانے میں سلمان خان کی آواز بن گئے تھے۔ بالی ووڈ کے لیے انہوں نے ’میں نے پیار کیا‘، 'ہم آپ ہیں کون'، 'اندھا قانون'، 'ساجن'، '100 ڈیز'، 'چنئی ایکسپریس' اور 'انگار' جیسی فلموں میں اپنی آواز دی۔<ref name=":0" />
 
بالی ووڈ کے مشہور گلوکار ایس پی بالا سبرامنیم کا 25 ستمبر کے روز 74 سال  کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ کورونا انفیکشن میں بھی مبتلا تھے۔