"شاعر جمالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:اتر پردیش کے شعراء بجانب زمرہ:اتر پردیش کے شعرا
merey papa (shair jamali sb) ki Barsi 18 October ko hai... aur wo kisi All india mushairey mein Nahi Balki Jaunpur apney ghar ja rahey they...Faizabad Station pe unka inteqal hua ... Darakhshan Hasnain Daughter of SHAYAR JAMALI
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 10:
| birth_place =محلہ قاضی پورہ شہر [[بہرائچ]] [[اتر پردیش]] [[بھارت]]
| pen_name = شاعر جمالیؔ
| death_date = 818[[اکتوبر]][[2008ء]]
| death_place =[[فیض آباد]] [[اتر پردیش]] [[بھارت]]
| resting_place = [[نانپارہ]] [[بہرائچ ضلع|ضلع بہرائچ]] [[اتر پردیش]] [[بھارت]]
سطر 42:
}}
''' شاعر جمالی''' کا پورا نام سید نظرالحسنین تھا۔ آپ کے والد کا نام سید شوکت علی اور و الدہ کا نام حامدہ بیگم ہے۔ شاعر جمالی کی پیدائش 15جون، 1943ء کو شہر [[بہرائچ]] کے مردم خیز محلہ، قاضی پورہ میں ہوئی تھی۔ آپ نے ایم۔ اے۔(اردو)تک کی تعلیم حاصل کی اور [[جون پور]] میں محکمہ صحت میں ہیلتھ سپر وائزر ہوئے اور جون پور سے ہی رٹائر ہوئے۔ شاعر جمالی کے والد، والدہ اور بھائی وٖغیر ہ نے بعد میں شہر[[بہرائچ]] سے [[نانپارہ]] جاکر وہیں سکونت اختیار کر لی جس کی وجہ سے شاعر جمالی اکثر نانپارہ آیا کرتے اور شاعر [[شارق ربانی]] کے مکان کے قریب واقع اپنے والد اور والدہ کی رہائش گاہ پر ٹہرتے تھے۔
 
== ادبی خدمات ==
شاعر جمالی کی زندگی کا زیادہ حصہ جون پور میں ہی گزرا۔ شاعر جمالی نے آل انڈیا مشاعروں کے علاوہ بیرونی ممالک کے مشاعروں جیسے دوہا قظر،، دبئی ،ابو ظہبی،وغیرہ میں بھی شرکت کی اور کافی شہرت حاصل کی۔’’شاعراور ادیب [[شارق ربانی]] کا کہنا ہے کہ شاعر جمالی بہترین غزلیں کہتے تھے اور [[اردو ادب]] کی باکمال شخصیت تھے۔‘‘