"غبار خاطر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 66:
== طنز و مزاح ==
 
مولانا کے اسلوب کا ایک اور پہلو طنز و مزاح ہے جو ایک شمشیر بے نیام ہے۔ مولانا کے اسلوب کی قوسِ قُزحقزح میں یہ رنگ بہت دل نواز اور ان کی ہمہ گیر شخصیت کاکو ظاہر کرنے والا ہے۔ مولانا کی یہ خصوصیت ہے کہ ان کی ذہانت بہت تیزی سے ہر شخص یا ہر چیز کا مضحک پہلو دیکھ لیتی ہے۔ اس قسم کے نظاروں کے نمونے غبا رغبار خاطر میں ملتے ہیں۔ مثلاً اپنے ایک اسیر ساتھی ڈاکٹر سید محمود کے جانوروں کو خوراک ڈالنے کے شغل کا بڑی خوبصورتی سے خاکہ اُڑایا ہے۔ مولانا کے مزاح کی یہ خصوصیت ہے کہ عامیانہ لہجہ یا بد مزاجی کا شائبہ بھی پیدانہیںپیدا نہیں ہوتا۔ طنز میں بھی مولانا کے قلم کی نوک کتنی ہی باریک ہو کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ وہ زہریلی یا تعصب سے آلود ہے۔
 
اس کے علاوہ اُن کی رومانیت کی پرچھائیں بھی ہمیں نظر آتی ہیں وہ قید و بند کی صعبتوںصعوبتوں میں بھی اس خاص اسلوب کو ترک نہیں کرتے۔کرتے بلکہ اس سے ان کی عبارت میں اور بھی حسن پیدا ہو جاتا ہے۔ جبکہ موضوع خواہ کوئی بھی ہو لیکن وہ کسی نہ کسی انداز میں اپنے متعلق اشارے ضرور لے آتے ہیں۔
 
== انفرادیت ==