"منظور نعمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کے ارکان؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 2:
'''محمد منظور نعمانی''' (1905ء - 1997ء) [[بھارت]] کے ایک نامور مسلم عالم اور مصنف تھے۔ [[دار العلوم دیوبند]] کے فارغ التحصیل تھے، [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] سے خاص تعلق تھا اور وہاں درس بھی دیتے تھے۔
 
1927ء میں [[دار العلوم دیوبند]] سے فارغ ہوئے، وہاں حدیث کی تعلیم [[انور شاہ کشمیری]] سے حاصل کی۔ سید [[ابو الحسن علی ندوی]] کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے، [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] میں تقریباً چار تک حدیث کی تدریس بھی انجام دی۔ اسی طرح سید [[ابو الاعلیٰ مودودی]] سے بھی قریبی تعلقات تھے، 1941ء میں [[جماعت اسلامی]] کی تاسیس میں موجود تھے اور [[ابو الاعلیٰ مودودی]] کے امیر منتخب ہونے کے بعد دوسرے نمبر پر یہی نائب امیر منتخب ہوئے، تاہم 1942ء میں مودودی صاحب سے کچھ اختلافات کے بعد [[جماعت اسلامی]] سے الگ ہو گئے۔ اس کے بعد [[محمد الیاس کاندھلوی]] اور ان کی [[تبلیغی جماعت]] سے وابستہ ہو گئے۔ [[دار العلوم دیوبند]] کی مجلس شوریٰ کے رکن تھے، علاوہ ازیں [[رابطہ عالم اسلامی]] کے ممبرارکان بھی تھے۔
 
== سوانح ==
=== ابتدائی زندگی اور تعلیم ===
منظور نعمانی 18 شوال 1323ھ مطابق 15 دسمبر 1905ء میں [[سنبھل]]، [[اتر پردیش]] میں پیدا ہوئے۔<ref name="rizvi">{{cite book|title=History of the Dar al-Ulum Deoband|volume=Volume 2|year=1981|publisher=Idara-e Ihtemam, [[دار العلوم دیوبند]], India|author=Syed Mehboob Rizwi|translator=Prof. Murtaz Husain F. Quraishi|title-link=Darul Uloom Deoband|author-link=Syed Mehboob Rizwi}}</ref><ref name="futuhat">"{{lang|ur|{{nq|صاحب کتاب کا مختصر تعارف}}}} / Ṣāḥib-i kitāb kā muk&#x35f;htaṣarmuk͟htaṣar ta‘ārif". In {{cite book|script-title=ur:فتوحات نعمانیہ |title=Futūḥāt-i Nomānīyah|date=2006|publisher=Anjumān Irshādul Muslimīn|location=Lahore|pages=876–880|author=Muḥammad Manzoor Nomānī|language=Urdu}}</ref> ان کے والد "صوفی محمد حسین" ایک دولتمند تاجر اور زمیندار تھے۔<ref name="farooq">{{cite journal|title=نبذة من حياة الشيخ العلامة محمد منظور أحمد النعماني رحمه الله / Nubdhah min ḥayat ash-shaykh al-'allāmah Muḥammad Manzoor an-Nomānī raḥimahu'llāh|journal=Al-Farooq Arabic|date=September 2010|url=http://www.farooqia.com/ar/lib/1431/10/p27.php|author=Ghufrān al-Ḥaqq al-Swātī|publisher=Idārat al-Fārūq|location=Karachi|language=Arabic}}</ref> نعمانی صاحب نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی گاؤں کے مدرسہ سراج العلوم ہلالی سرائے سنبھل میں حاصل کی۔<ref>{{cite web|title=Alumni|url=http://madrasasirajululoom.com/english/faregeen-madarsa.html|publisher=Madrasa Sirajul Uloom Sambhal}}</ref> اس کے بعد دار العلوم مئو، [[اعظم گڑھ]] میں داخلہ لیا، وہاں عربی کی تعلیم حاصل کی۔ پھر وہاں سے [[دار العلوم دیوبند]] گئے، وہاں دو سال میں فضیلت تک کی تعلیم مکمل کی اور 1345ھ / 1927ء میں اعلی امتیازی نمبرات سے دورۂ حدیث میں کامیابی حاصل کی۔<ref name="rizvi"/><ref name="futuhat"/> ان کے مشہور اساتذہ میں سے [[انور شاہ کشمیری]]، مفتی عزیز الرحمن اور سراج احمد راشدی ہیں۔<ref name="farooq"/>
 
تعلیم سے فراغت کے بعد انھوں نے تین سال [[امروہہ]] کے مدرسہ چلیہ میں پڑھایا، اس کے بعد [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] میں [[ابو الحسن علی ندوی]] کی خواہش اور اصرار پر چار سال تک حدیث کی تدریس انجام دی۔<ref name="rizvi"/><ref name="futuhat"/>
سطر 24:
 
== تصنیفات ==
* معارف الحدیث
* اسلام کیا ہے (1952ء)
* دین و شریعت (1958ء)
سطر 30:
* کلمہ طیبہ کی حقیقت
* نماز کی حقیقت
* آپ حج کیسے کریں
* برکات رمضان
* تحقیق مسئلہ ایصال ثواب
* تصوف کیا ہے
* تذکرہ امام ربانی (1959ء)
* ملفوظات مولانا محمد الیاس (1950ء)
* بوارق الغیب
* حضرت شاہ اسماعیل شہید پر معاندین کے الزامات (1957ء)
* خاکسار تحریک
* قرآن علم کی روشنی میں
* اسلام اور کفر کے حدود
* قادیانی کیوں مسلمان نہیں
* سیف یمانی
* مولانا مودودی کے ساتھ میری رفاقت کی سرگزشت اور اب میرا موقف
* شیخ محمد بن عبد الوہاب کے خلاف پروپیگنڈہ اور ہندوستان کے علمائے حق پر اس کے اثرات
* ایرانی انقلاب، امام خمینی اور شیعیت (1984ء)
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:محدثین]]
[[زمرہ:احناف]]