"جوہی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:Johi, Dadu.jpg|تصغیر|جوہی شہر]]
 
'''جوہی''' {{دیگر نام|انگریزی= Johi}}[[پاکستان]] کے [[صوبہ سندھ]] کے [[ضلع دادو]] کا قدیم شہر ہے۔ یہ تحصیلی ہیڈ کوارٹر بھی ہے۔ یہ شہر قدیم زمانے سے صفحہ ہستی پر موجود ہے اور اس کی قدامت کی گواہی یہاں موجود [[بدھ مت]] کا سٹوپا (Stupa) ہے۔ سندھ میں بدھ ازم کا اثر موریہ[[موریا]] خاندان (180-326 ق۔ م) ۔<ref>[http://www.newworldencyclopedia.org/entry/Chandragupta_Maurya Chandragupta Maurya - New World Encyclopedia<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اور رائے خاندان (662ع-450ع)<ref>[http://sindhsalamat.com/threads/24607/ سنڌ تي حڪمراني ڪندڙ | SindhSalamat<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> کی حکمرانی کے دور میں پھیلا۔ جوہی شہر [[برطانوی ہند]] میں پہلے ضلع کراچی میں شامل تھا۔ روینیو رکارڈ کے مطابق 78-1877ء کے بعد جوہی شہر کو [[ضلع لاڑکانہ]] میں شامل کیا گیا۔ [[1931ء]] میں جب دادو کو ضلع بنایا گیا تو جوہی کو تحصیل کا درجہ دے کر دادو ضلع میں شامل کیا گیا <ref>[https://azizkingrani.wordpress.com/2014/12/18/ancient-sites-towns-and-villages/ Ancient sites, towns and villages | Aziz Kingrani<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>جوہی شہر کی مردم شماری 60 ہزار سے زیادہ ہے۔ جوہی ٹاؤن کمیٹی 8 وارڈوں پر مشتمل ہے۔ جوہی شہر میں تعلقہ (تحصیل) ہسپتال ہے۔ تعلیم کے حوالے سے بوائز اور گرلز ہائی اسکول کے علاوہ بوائز ڈگری کالج ہے۔ تجارت اور زرعی پیداوار میں بھی یہ شہر اور تحصیل اہم ہے۔ جوہی تحصیل میں ہر قسم کی فصلیں اگائی جاتی ہیں۔ جوہی شہر اور تحصیل بہت گرم ہے۔ یہاں جون اور جولائی میں درجۂ حرارت 45 سینٹی گریڈ سے 48 سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔ قدرت کا کرشمہ ہے کہ اس گرم تحصیل میں [[گورکھ ہل]] اسٹیشن جیسی سردترین جگہ ہے۔ گورکھ کی پہاڑی 5688 فٹ بلند کھیرتھر سلسلہ کوہ میں ہے اور جوہی سے 74 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔<ref>https://defence.pk/pdf/threads/gorakh-hill-station-of-sindh.400624/</ref>
 
== حوالہ جات ==