"فرسان الہیکل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''فرسان الہيكل'''، (Knights Templar) سے مراد وہ فوجی تنظیم ہے جو کیتھولک عیسائی طرز پر 1119ء میں قائم ہوئی تھی اور 1312ء تک مستحکم رہی تھی۔ یہ [[فرقہ]] [[بیت المقدس|یروشلم]] کے [[مقدس مقام]] میں پیدا ہوا۔ اس جماعت کے [[بانی|بانیوں]] کو [[بیت المقدس|یروشلم]] کے صلیبی بادشاہ کی طرف سے [[امداد]] بھی ملی۔ اس بادشاہ نے ان کو سب سے [[مقدس]] جگہ بھی عطا کی۔ وہ چوٹی جو کبھی [[سليمان علیہ السلام|حضرت سلیمان علیہ السلام]] کی [[عبادت گاہ]] ([[ہیکل سلیمانی]]) ہوا کرتی تھی۔
ہیکل سلیمانی کی تعمیر [[داؤد علیہ السلام|حضرت داؤد علیہ السلام]] کے دور میں شروع ہوئی اور ان کی وفات کے بعد ان کے بیٹے [[سليمان علیہ السلام|حضرت سلیمان علیہ السلام]] کے دور میں بھی جاری رہی۔