"افتخار احمد حافظ قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Arif80s (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 4259670 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
اضافہ تصویر/تصاویر
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی
|image =Iftikhar-Ahmed-Hafiz-Qadri.jpg
}}
'''افتخار احمد حافظ قادری''' (پیدائش:[[5 اپریل]]، [[1954ء]]) [[اردو زبان]] کے نامور مصنف، سفرنامہ نگار، سیاح، محقق اور سوانح نگارہیں۔ پیشے کے اعتبار سے اکاؤنٹنٹ اور مترجم ہیں لیکن ان کی وجہ شہرت سفرنامہ نگاری ہے۔ سلسلہ قادریہ میں بیعت ہیں۔ اردو، عربی، فارسی اور انگریزی زبان میں مہارت رکھتے ہیں۔ [[سعودی عرب]]، [[ایران]]، [[شام]]، [[اردن]]، [[مراکش]]، [[ازبکستان]] اور [[عراق]] سمیت بہت سے ممالک کی سیاحت کر چکے ہیں۔ آپ کی اب تک 59 کتابیں شائع ہوچکی ہیں، جن میں '''زیارات مقدسہ، خزانہ درود و سلام، بارگاہ پیر و رومی میں، زیارات مدینہ منورہ، زیارات ترکی، گلدستہ درود و سلام، سفرنامہ زیاراتِ ازبکستان، سیدنا حمزہ بن عبد المطلب، شانِ خلفائے راشدین بزبان سید المرسلینﷺ، شان علی ؓ بزبانِ رسولﷺ، سفرنامہ زیاراتِ ایران، شہزادی کونین، سفرنامہ زیارات شام، سیدنا ابو طالب''' اور '''شاہِ حبشہ حضرت اصحمۃ النجاشی''' قابلِ ذکر ہیں۔ [[1986ء]] میں فریضہ حج کی ادائیگی اور ستمبر [[1996ء]] میں [[خانہ کعبہ]] کے اندر دو بار حاضری کی سعادت حاصل ہوئی۔ اندرون اور بیرونِ ملک کئی علمی اور روحانی شخصیات سے ملاقات کی سعادت حاصل ہوئی، جن میں سر فہرست سابق مفتی اعظم عراق شیخ عبد الکریم مدرس (متوفی 2005ء)سے دو مرتبہ ملاقات کا شرف بھی شامل ہے۔ یہ وہ شخصیت تھے جب سال [[1932ء]] میں [[عراق]] کے شاہ [[فیصل اول]] کے دورِ حکومت میں [[بغداد]] میں دو صحابہ کرام کے مزارات منتقل ہوئے تھے تو ان صحابہ کرام کی زیارت کی سعادت انہیں حاصل ہوئی تھی۔