"عرفان کھوسٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
template
سطر 1:
{{خانہ معلومات اداکار|سلف=}}
'''عرفان کھوسٹ '''[[پاکستان]]ی [[اداکار]] ، پروڈیوسر اور معروف کامیڈین ہیں۔<ref name="tv">{{حوالہ ویب|url=http://www.tv.com.pk/celebrity/Irfan-Khoosat/108|title=Biography of Irfan Khoosat|accessdate=March 17, 2013|publisher=tv.com.pk}}</ref><ref>{{حوالہ ویب|url=http://vidpk.com/p/115/Irfan-Khoosat/|title=Irfan's biography|accessdate=March 3, 2012|publisher=Vidpk}}</ref> وہ ایک ڈراما سیریز [[اندھیرا اجالا (ڈراما)|اندھیرا اجالا]] میں اپنے مزاحیہ کردار حوالدار کرم داد  کے طور پرمشہور ہیں۔ س میں انہوں نے ایک پولیس اہلکار کا کردار بڑی خوش اسلوبی سے نبھایا۔<ref>http://www.dawn.com/2011/06/11/in-a-league-of-his-own.html</ref> ااس کے علاوہ  ان کو اسٹیج کامیڈین کے طور پر بھی پہچانا جاتا ہے۔<ref>http://www.stage.pk/irfan-khosat.html</ref> ان کو  ان کی 1985 کی ایک فلم "ہم سے ہے زمانہ" میں مزاحیہ کردار کو سراہتے ہوئے   [[نگار ایوارڈز|نگار  ایوارڈ]] سے نوازا گیا۔ اس کے علاوہ ایک فلم "ڈائریکٹ حوالدار" میں بھی وہ اہم کردار نبھا چکے ہیں۔