"طارق عزیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ اندرونی ربط/روابط
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 71:
== وفات ==
طارق عزیز نے [[17 جون]] [[2020ء]] کو 84 سال کی عمر میں، [[لاہور]] میں وفات پائی۔
==جائیداد وقف==
طارق عزیز کی اپنی کوئی اولاد نہ تھی انہوں نے مرنے سے قبل اپنی تمام جائیداد اپنے پیارے وطن پاکستان کو وقف کردی۔
انکی وصیت کے مطابق تدفین سے قبل انکی پراپرٹی اور 4 کروڑ 41 لاکھ روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی،
 
== حوالہ جات ==