"محمد یحییٰ گوندلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: درستی املا ← سر انجام؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی}}
 
مولانا '''ابو انس محمد یحییٰ گوندلوی''' یا '''محمد یحییٰ گوندلوی''' ([[ولادت]]: 1956ء - [[موت|وفات]]: 26 جنوری 2009ء) معروف [[عالم دین]]، [[محقق]]، مدرس، [[مصنف]] و [[مترجم]] اور شارح اور [[خطیب]] تھے۔ آپ نے درس و تدریس، تصنیف و تالیف، وعظ و تقریر اور مناظروں اور مباحثوں سے دین اسلام کی صحیح تعلیم کو اجاگر کیا اور بے پناہ خدمات سرانجامسر انجام دیا۔<ref name=":0">{{Cite book|title=فضیلہ الشیخ محمد یحییٰ گوندلوی|last=عراقی|first=عبدالرشید|publisher=جمعہ خاتم النبیین/عبدالحفیظ مظہر|year=2010|isbn=|location=|pages=20}}</ref>
 
== ابتدائی زندگی ==
سطر 7:
 
== وفات ==
مولانا محمد یحییٰ گوندلوی عرصے سے [[ذیابیطس]] کے مریض تھے۔ جنوری کے تیسرے ہفتے میں بیماری نے پھر حملہ کیا جس سے کمزوری بہت زیادہ ہو گئی۔ 25 جنوری کو مولانا ابو انس کو [[سیالکوٹ]] اسپتال میں داخل کرا دیا۔ مگر طبعیت نہیں سنبھلی اور دوسرے ہی دن 26 جنوری 2009ء کو [[نماز مغرب|مغرب]] و [[عشاء]] کے درمیان آپ کا انتقال ہو گیا۔<ref>{{Cite book|title=فضیلہ الشیخ محمد یحییٰ گوندلوی|last=عراقی|first=عبدالرشید|publisher=جمعہ خاتم النبیین/عبدالحفیظ مظہر|year=2010|isbn=|location=|pages=37}}</ref>
 
== حوالہ جات ==