"عرفان محسود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← پزیر، امریکا؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
عرفان کا تعلق جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا سے ہے۔ وہ فوجی آپریشن 'راہ نجات' کے بعد ڈیرہ اسمٰعیل خان منتقل ہوئے تھے اور اب کرائے کے مکان میں رہائش پذیرپزیر ہیں۔
 
بمطابق 15 جون 2020ء عالمی اعزاز یافتہ کھلاڑی عرفان نے بتایا کہ انہوں نے ایک پاؤں پر 40 پاؤنڈ (18 کلوگرام) وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 60 پش اپس لگائے جبکہ اس سے قبل امریکہامریکا کے ٹاپ ریکارڈ ہولڈر رون کوپر نے 53 پش اپس لگائے تھے۔
 
اس سے قبل بھی کئی کھلاڑیوں کے عالمی ریکارڈ توڑنے والے عرفان نے کہا کہ وہ مستقبل میں وزیرستان اور پاکستان کا نام روشن کرتے رہیں گے۔