"منظور سخیرانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
 
==حالات زندگی==
منظور سخيرانی بہارالدين سخيرانی کے گھر میں 14 اپریل 1959 کو ضلع دادو کے دادو شہر میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد محکمہ ریونيو میں ملازمت کرتے تھے۔ منظور سخیرانی نے پرائمری سے میٹرک تک تعلیم دادو شہر میں حاصل کی۔ منظور سخیرانی تعلیم جاری رکھ نہ سکے۔ منظور سخیرانی کو گانے کا شوق بچپن ہی سے تھا۔ انہوں نے کلاسیکی راگ اور موسیقی کی تربیت استاد قدرت اللہ سے حاصل کی۔ ان کی پہلی آڈیو کیسٹ [[1983ء]] میں رلیز ہوئی۔ منظور کو [[ریڈیو پاکستان]] کراچی اسٹیشن سے پروڈیوسر نثار میمن نے اور [[پی ٹی وی]] کراچی سینٹر سے پروڈیوسر اعجاز علیم عقیلی نے متعارف کروایا۔ اانہوں نے سندھ کے کلاسیکل اور جدید شعرا کا کلام نہایت مہارت سے گایا ہے جن میں [[شاہ عبداللطیف بھٹائی]]، [[استاد بخاری]]، [[شیخ ایاز]]، [[عبد الغفارعبدالغفار تبسم]] اور دیگر بڑے شعرا شامل ہیں۔ منظور سخیرانی نے سندھی زبان، اردو اور [[سرائیکی زبان]] میں کلام گایا ہے۔ انہوں نے سندھ اور پاکستان کے علاوہ [[دبئی]]، [[شارجہ]]، [[بھارت]] اور [[سعودی عرب]] میں اپنے فن کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔<ref>https://www.encyclopediasindhiana.org/article.php?Dflt=%D8%B3%D8%AE%D9%8A%D8%B1%D8%A7%DA%BB%D9%8A%20%D9%85%D9%86%D8%B8%D9%88%D8%B1</ref> [[2012ء]] میں منظور سخیرانی کو اغوا کر لیا گیا تھا۔<ref>https://www.bbc.com/urdu/entertainment/story/2004/06/printable/040605_mureed_abduction_sen.shtml </ref> منظور سخیرانی محکمہ ثقافت سندھ کی جانب سے منعقد ہونے والی شاہ لطیف ادبی کانفرنس، لال شہباز قلندر کانفرنس او سچل ادبی کانفرنسوں میں بھی گاتے رہے ہیں۔<ref> https://urdupoint.com/n/1046632</ref>
 
== حوالہ جات ==