"زمرہ:علم الاساطیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
<font size="3">'''علم الاساطیر''' (Mythology) کسی معاشرے میں موجود اسطورات (واحد: اسطورہ) یا افسانوی داستانوں (Myth) کے مطالعہ کو کہا جاتا ہے ۔ '''اسطورہ''' آباو اجداد کے زمانے سے چلی آنے والی ایسی افسانوی داستان کو کہتے ہیں کہ جسکو ایک تاریخ کی حیثیت سے تسلیم کر لیا گیا ہو اور اسکے سچ ہونے کا تاثر اس معاشرے میں عموماً پایا جاتا ہو ۔ اس طرح کی داستانوں سے کسی ثقافت یا معاشرے کے دنیا کے بارے میں نظریات کا پتا چلتا ہے ۔
{{اس}} [[علم الاساطیر]]
 
[[Category:ثقافت]]