"ہیمپی" کے نسخوں کے درمیان فرق

24 بائٹ کا اضافہ ،  1 مہینہ پہلے
حوالہ
(حوالہ)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
|Website = {{URL|http://asi.nic.in/asi_monu_whs_hampi.asp|Archaeological Survey of India - Hampi}}
}}
ہیمپی (ہندی:हम्पी، انگریزی: Hampi) ہندوستانی ریاست [[کرناٹک]] میں واقع قرون اولی اور وسطی کے تاریخی آثار کا ایک مجموعہ جسے یونیسکو نے عالمی ثقافتی ورثہ (UNESCO World Heritage Site) کا درجہ دے رکھا ہے۔<ref name="unesco">{{cite web|url=http://whc.unesco.org/en/list/241|title=Group of Monuments at Hampi|publisher=World Heritage|accessdate=20 December 2006}}</ref> چودھویں صدی عیسوی میں ہیمپی ہندو سلطنت وجیانگارا کا دار الخلافہ تھا۔و2وتھا۔<ref name="Verghese2002p1" />
 
ایرانی اور یورپی سیاحوں خصوصا پرتگالی سیاحت ناموں کے مطابق دریائے تنگبھدرا کے کنارے ہیمپی بہت سے مندروں، کھلیانوں اور بھرپور تجارتی بازاروں پر مشتمل ایک خوشحال اور متمول شہر تھا۔ 1500 [[قبل مسیح]] میں فارس اور [[پرتگال]] کے تاجروں کے لیے بہترین منڈی ہیمپی-وجیانگارا ، [[بیجنگ]] کے بعد [[قرون وسطی]] کے دور کا سب سے بڑا اور شاید اس وقت کے بھارت کا امیر ترین شہر تھا۔و3وو4و مسلمان سلطنتوں کے ایک اتحاد نے سلطنت وجیانگارا کو شکست دے کر مغلوب کر لیا، 1575ء میں سلطانی افواج نے اس کے دار الحکومت پر قبضہ کر لیا گیا اور اسے تاخت و تاراج کرتے ہوئے برباد کر دیا جس کے بعد ہیمپی کے صرف کھنڈر ہی باقی رہ گئے۔و2وو5وو6و