"ہیمپی" کے نسخوں کے درمیان فرق

483 بائٹ کا اضافہ ،  1 مہینہ پہلے
حوالہ جات
(حوالہ جات)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
(حوالہ جات)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
ہیمپی (ہندی:हम्पी، انگریزی: Hampi) ہندوستانی ریاست [[کرناٹک]] میں واقع قرون اولی اور وسطی کے تاریخی آثار کا ایک مجموعہ جسے یونیسکو نے عالمی ثقافتی ورثہ (UNESCO World Heritage Site) کا درجہ دے رکھا ہے۔<ref name="unesco">{{cite web|url=http://whc.unesco.org/en/list/241|title=Group of Monuments at Hampi|publisher=World Heritage|accessdate=20 December 2006}}</ref> چودھویں صدی عیسوی میں ہیمپی ہندو سلطنت وجیانگارا کا دار الخلافہ تھا۔<ref name="Verghese2002p1" />
 
ایرانی اور یورپی سیاحوں خصوصا پرتگالی سیاحت ناموں کے مطابق دریائے تنگبھدرا کے کنارے ہیمپی بہت سے مندروں، کھلیانوں اور بھرپور تجارتی بازاروں پر مشتمل ایک خوشحال اور متمول شہر تھا۔ 1500 [[قبل مسیح]] میں فارس اور [[پرتگال]] کے تاجروں کے لیے بہترین منڈی ہیمپی-وجیانگارا ، [[بیجنگ]] کے بعد [[قرون وسطی]] کے دور کا سب سے بڑا اور شاید اس وقت کے بھارت کا امیر ترین شہر تھا۔<ref name="Howard2011p77">{{cite book|author=Michael C. Howard|title=Transnationalism and Society: An Introduction|url=https://books.google.com/books?id=Qy4YtuIHsQcC&pg=PA77| year=2011|publisher =McFarland|isbn= 978-0-7864-8625-0| pages=77–78}}</ref><ref name="Gier2014p11" /> مسلمان سلطنتوں کے ایک اتحاد نے سلطنت وجیانگارا کو شکست دے کر مغلوب کر لیا، 1575ء میں سلطانی افواج نے اس کے دار الحکومت پر قبضہ کر لیا گیا اور اسے تاخت و تاراج کرتے ہوئے برباد کر دیا جس کے بعد ہیمپی کے صرف کھنڈر ہی باقی رہ گئے۔و2وو5وو6وگئے۔<ref name="Verghese2002p1">{{harvnb|Anila Verghese|2002|pp=1–18}}</ref><ref name="Fritz2015p11" /><ref name="Lycett 2013 433–470">{{cite journal | last=Lycett | first=Mark T. | last2=Morrison | first2=Kathleen D. | title=The Fall of Vijayanagara Reconsidered: Political Destruction and Historical Construction in South Indian History 1 | journal=Journal of the Economic and Social History of the Orient | volume=56 | issue=3 | year=2013 | doi=10.1163/15685209-12341314 | pages=433–470}}</ref>
 
موجودہ دور کے شہر ہوسپٹ کے قریب کرناٹک میں واقع ہیمپی کے یہ آثار 4100 ہیکٹر (16 مربع میل) پر محیط ہیں۔