"لانڈھی ریلوے اسٹیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نقشہ اور ریلوے لائنین شامل کیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 42:
}}
 
'''لانڈھی ریلوے اسٹیشن''' [[پاکستان]] کے شہر [[کراچی]] کا تیسرا اہم ترین اور دوسرا مصروف ترین ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہ شہر کے مرےمشرقی سرے پر قائد آباد کے قریب لانڈھی میں واقع ہے۔ یہاں کچھ اپ اور تمام ڈاون ٹرینیں رکتیں ہیں۔
 
ماضی میں یہ ریلوے اسٹیشن لانڈھی - کورنگی ریلوے لائن کا جنکشن تھا۔ 1969ء سے 1999ء تک یہ [[کراچی سرکلر ریلوے]] ٹرینوں کا ٹرمینس ریلوے اسٹیشن بھی تھا۔