"عقاقیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← \1س میں، لیے، پزیر، اس ک\1، ۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 9:
اسکااستعمال کئی غذاؤں میں کیاجاتا ہے۔ دیسے [[سافٹ ڈرنکس]] اور [[مارشمیلوز]] Marshmallows [[چاکلیٹس]] اور [[شراب]] کو خا لص کرنے کے لیے بھی اسے استعمال کیا جاتا ہے۔۔سب سے موئثر استعمال گوند عقاقیہ کا [[پنجاب]] میں [[حاملہ]] خواتین کے لیے بچے کی پیدائش کے بعد چھلے میں جسم کو توانا کرنے اور [[دودھ]] کی زیادہ پیداوار کے لیے ہربل [[حلوہ]] کی تیاری میں ہوتا ہے جسے [[پنجیری]] یا [[کڑھائی]] کے نام سے جانا جاتا ہے۔
 
M
== صنعتی استعمال ==
اسے ادویات کے علاوہ [[پرنٹنگ]] اور [[پینٹ]] Paint میں استعمال ہونے والی مصنوعات بنانے کے لیے بھی صنعتوں میں بڑ ے پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے۔ چپکانے کی مصنوعات یعنی میک اپ کے سامان،،جوتوں کی [[پالش]]،[[پوسٹیج]] سٹیمپوں، لفافوں ،[[سگریٹ]] کے کاغذوں گوندوں اور سریش میں بھی اسے ڈالا جاتا ہے۔ [[کپڑے]] کی [[صنعت]] میں استعمال ہونے والے رنگوں میں شامل کیا جاتا ہے تا کہ کپڑوں کے رنگ خراب نہ ہوں ۔
 
اس کا مقابلہ کرنے والی کوئی اور بہترین چیز ابھی تک دریافت نہیں ہو سکی۔ اس کا استعمال [[ایلو مینیم]] کی [[پرنٹنگ پلیٹس]] کی [[آکسیڈیشن]] کے لیے استعمال ہوتا ہے جو پرنٹنگ پریس میں استعمال ہوتی ہے۔[[گوند کتیرہ]] [[چیونگم]] اور [[کنفکشنری]] میں استعمال ہوتی ہے۔اس میں [[ڈائٹری فائبر]] اور پیچیدہ [[پولی سیچورائیٖڈز]] موجود ہوتے ہیں جو حل پزیر ہوتے ہیں۔اس کی کیلورک [[کمیت]] کے بارے میں کوئی باقاعدہ [[سائنسی]] [[تحقیق]] نہیں پائی جاتی۔عربی گوند ایک لمبے عرصے سے ٹائلوں میں چمک پیدا کرنے کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔اس کا استعمال [[آتش بازی]] کے [[میٹیریل]] میں بھی ہوتا ہے۔