"آلوبخارا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: درستی املا ← کے لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 31:
مشہور و معروف مسلم اطباء[[ابن بیطار]] نے [[جامع المفردات]] اور [[ابن ہبل]] نے [[کتاب المختارات]] میں آلو بخاراکے عربی نام اجاص کے عنوان سے فوائد تحریر کیے ہیں۔ شیخ الرئیس [[بوعلی سینا]]‘ علامہ [[ابن نفیس|برہان الدین نفیس]] اور [[ملاسدیدی]] نے بھی اپنی اپنی تصانیف میں آلو بخارا کے استعمالات لکھے ہیں۔
 
قدیم اطباءاکرام جسمانی کمزوری اور [[بخار|بخاروں]]وں کی کمزوری کو رفع کرنے کیلئےکے لیے آلو بخارا اس لیے استعمال کرتے تھے کہ یہ جلد [[ہضم]] ہوجاتا ہے اور اس میں تمام غذائی و معدنی اجزاءکے ساتھ پانی کی کافی مقدار موجود ہوتی ہے۔ شیریں آلو بخارا کا کثرت استعمال بھی [[معدہ]] اور [[امعاء]]<nowiki/>کی ضروری حرارت کو ختم کرکے مضرت پیدا کرنے کا باعث بن سکتا ہے۔ا ٓلو بخارا [[کھانسی]] میں مضر نہیں بشرطیکہ ترش نہ ہو۔