"اسلامی محصول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Main|اسلامی اقتصادی نظام}}
{{اسلامی اقتصادی نظام}}
'''اسلامی محصول''' ( '''ضریبہ''' ) وہ محصول ہے جو اسلامی حکومت اپنے رعایا سے لیتی ہیں۔ مغربی نظامِ معیشت میں محصول (Tax) کو خاص مقام حاصل ہے جس میں حکومت غریب عوام کا خون چوستی رہتی ہیں۔ [[اسلام]] میں غریب سے کوئی محصول نہیں لیا جائے گا بلکہ امیروں اور دولت مندوں سے محصول، زکوٰۃزکات کی شکل میں لے کر غریب عوام میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ حکومتی آمدنی کے لیے عُشر، جزیہ، خراج وغیرہ عوام سے اُصول کیا جاتا ہے۔<ref>C. Décobert (1991)، Le mendiant et le combattant, L’institution de l’islam, Paris: Editions du Seuil, pp 238-240</ref><ref>Elias Shoufani (1973)، Al-Riddah and the Muslim Conquest of Arabia, University of Toronto Press, ISBN 978-0-8020-1915-8</ref>
 
== زکوٰۃزکات ==
سونے اور چاندی یا تجارتی مال اور پیسے پر سال گزرنے کے بعد ڈھائی (2.5%) فیصد زکوٰۃزکات واجب الادا ہوتی ہیں، جب یہ مال نصاب کو پہنچ جائے۔ اسی طرح مال مویشی پر زکوٰۃزکات 1% فیصد سے لے کر 2.5% تک ہیں۔
 
== جزیہ ==
سطر 34:
[[زمرہ:ارکان اسلام]]
[[زمرہ:اسلامی معاشیات]]
[[زمرہ:زکوٰۃ|زکوٰۃزکات]]
[[زمرہ:عربی الفاظ اور جملے]]