"فجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

486 بائٹ کا ازالہ ،  9 سال پہلے
م (r2.7.1) (روبالہ جمع: fi:Fajr)
 
==نماز فجر کا وقت==
نماز فجر کا وقت [[صبح صادق]] سے شروع ہو کر [[آفتاب]] کی [[کرن]] چمکنے سے پہلے تک رہتا ہے۔ صبح صادق وہ روشنی ہے جو مشرق کی جانب مطلع آفتاب کے اوپر آسمان پر دکھائی دیتی ہے۔ یہ روشنی بڑھ کر آسمان پر پھیل جاتی ہے اور اجالا ہو جاتا ہے۔ حضرت امام اعظم{{رح}} کے نزدیک جب اچھی طرح روشنی ہو جائے تو نماز پڑھنی چاہئے یعنی مردوں کو اجالا ہو جانے پر فجر کی نماز پڑھنی مستحب ہے۔
 
 
== رکعات ==
1,344

ترامیم