"ہاتھ رس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 62:
 
==جغرافیہ==
ہاتھ رس، [[سکندر راؤ]]، [[سد آباد، بھارت|سد آباد]] ذیلی ڈویژنوں پر مشتمل ایک ضلعی صدر دفتر ہے۔ اس کے علاوہ [[درج فہرست ذات|درجِ فہرست ذاتوں]] کے لیے مختص ایک [[لوک سبھا]] حلقہ بھی ہے۔ ہاتھرس ضلع میں تین اسمبلی حلقے ہیں۔ ضلع ہاتھ رس پہلے مہامایا نگر کے سے جانا جاتا تھا جو 1997ء کو [[ضلع علی گڑھ]]، [[ضلع متھرا]] اور [[ضلع آگرہ]] کے حصوں کے امتزاج سے تشکیل پایا۔<ref>{{Cite web|title=Administrative Setup {{!}} District Hathras, Government of Uttar Pradesh {{!}} India|url=https://hathras.nic.in/administrative-setup/|language=en-US|access-date=2020-05-13}}</ref>
===مقامی خودمختار انتظامیہ===
ہاتھو رس میں نو مقامی خود مختار انتظامیے ہیں۔