"مل پور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 47:
}}
'''مل پور ''' {{دیگر نام|انگریزی= Malpur}} [[پاکستان]] کا ایک [[پاکستان کی یونین کونسلیں]] جو [[اسلام آباد]] میں واقع ہے۔ اس میں جبی، شاہدرہ ،بھارہ کہو،میرا، جھنگ بگیال اور منڈالہ شامل ہیں<ref>https://www.politicpk.com/islamabad-union-council-list/</ref>
اسلام آباد سے بہارہ کہو جاتے ہوئے مری روڈ پر ملپورمل پور کی قدیم بستی واقع ہے۔ یہ گاوں بھی ابتدا میں قطب شاہی اعوانوں کا تھا اور راول ڈیم کی حدود کے اندر واقع تھا ۔بعد ازاں اسےنیو ملپورمل پور کے نام سے بسایا گیا ۔ یہ گاوں سردار بدھن خان اعوان نے پہلے پہل آباد کیا تھا بعد میں یہ گکھڑوں کی ملکیت میں آ گیا یہاں کمیال، گکھڑ، شیخ اور ملیار بھی آباد تھے 1976ء میں وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو مرحوم نے اسے ماڈل ویلج کا درجہ دیا تھا ۔
موجودہ کنونشن سنٹر کے قریب ڈھوک کی چھوٹی قسم ًڈھوکریًڈھوکری کے نام کا چھوٹا سا گاوںگاؤں آباد تھا ۔ جو جو اسی ٨٠80 کی دہائدہائی تک ایک مزدور بستی کے طور پر آباد رہا بعد ازاں اس کا نشاں مٹ گیا ۔ البتہ ڈھوکری سٹاپ نے اس کے نام کو ذندہزندہ رکھا ہوا ہے۔<ref>https://pothwarnews.com/?p=4762</ref>
== مزید دیکھیے ==
* [[پاکستان]]