"دھنیال" کے نسخوں کے درمیان فرق

25 بائٹ کا اضافہ ،  1 مہینہ پہلے
ستی اور عباسی پہلے ایک تھے[[کیتوال]] نے انہیں [[ستی (قوم)|ستی]] سے الگ کر دیا ہےکیونکہ کھلورا یا کولو رائے کے ایک کیتوال عورت سے ناجائز تعلقات تھے۔ جس سے ایک لڑکے نے جنم لیا جس سے ستی قبیلہ وجود میں آیا<ref>https://www.punjnud.com/Articlesdetail.aspx?ArticleID=5701&ArticleTitle=Murree-Aur-Gird-O-Nawah-K-Abbasi</ref> وہ حضرت علی بن ابی طالب کی اولاد ہونے کا دعوی کرتے ہیں وہ بہادر ہیں اور فوج میں ان کی کافی بڑی تعداد کو بھرتی کیا گیا لیکن وہ اپنے علاقے میں اکثر جرائم کرتے ہیں متعدد کا رتبہ جٹ والا ہے یہ اب خود کو عباسی کہتے ہیں<ref>ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 220،بک ہوم لاہور پاکستان</ref>
== دھنیال گاؤں ==
[[پنڈ بیگوال]] [[سملی ڈیم|سملی ڈیم روڈ]] پر واقع ہے یہ پہاڑی کے قریب خوبصورت محل وقوع پر واقع ہے اسے دھنیال قبیلے نے آباد کیا۔موضع [[تمیر]] کو دھنیال قبیلے کی شاخ [[رونیال]] نے آباد کیا۔ [[کری، اسلام آباد|کری]]، [[کروڑ،راولپنڈی|کروڑ]]، [[کرپا]] [[پنڈ بیگوال]] [[میرا بیگوال]] اور [[چارہان]] دھنیال قبیلے کے مشہور دیہات تھے۔<ref>https://pothwarnews.com/?p=4762</ref>
 
== راجا کی نسبت ==
دھنیال کے ساتھ راجا کی نسبت اس لیے ہےکہ معظم شاہ عرف دھنی پیر کا خاندان جب ملتان کا حکمران تھا اس حکمرانی کی وجہ سے ان کی اولاد راجا کہلاتی ہے اور یہی سلسلہ دھنیال راجا کیلئےاستعمال ہوا اسی شاخ کی مزید لڑیاں بھی اسی علاقے مری کہوٹہ اور ہزارہ میں موجود ہیں جن میں [[ستی (قوم)|ستی]]، [[کیتوال]]، [[بھکرال]]، [[بدھال]] اور [[کنیال]] بھی ہیں