"علی پور فراش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 47:
}}
'''علی پور فراش''' {{دیگر نام|انگریزی= Alipur Farash}} [[پاکستان]] کا ایک رہائشی علاقہ جو [[اسلام آباد]] میں واقع ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Alipur_Farash&redirect=no&oldid=652859270 |title =Alipur Farash|date =}}</ref>
علی پور اور فراش دو علیحدہ علیحدہ گاوں تھے اب ایک ہو گئے راول ڈیم سے سترہ کلومیٹر کے فاصلے پر لہتراڑ روڈ پر واقع ہے۔ ان کی زمینیں ایکوائر کر لی گئ تھیں اس کے قریب پنجگراں نام کی بستی ہے ۔ علی پور کو اس کے اولین آباد بابا علی محمد کے نام پر رکھا گیا ۔ ابتدائی طور پر یہاں کھوکھر ،ملک آباد تھے بعد میں ڈھونڈ راجپوت بھٹی قاضی اور جنجوعہ بھی آباد ہوئے
 
== مزید دیکھیے ==<ref>https://pothwarnews.com/?p=4762</ref>
* [[پاکستان]]
* [[فہرست پاکستان کے شہر]]