"ڈھونڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''دھوند''' دھوند ستی اور کیتوال قبائل ہزارہ اور راولپنڈی اضل...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''دھوند''' دھوند یا [[ڈھونڈ]] [[ستی (قوم)|ستی]] اور [[کیتوال]] قبائل [[ہزارہ]] اور [[راولپنڈی]] اضلاع میں [[جہلم]] کے دائیں کنارے پر [[مری]] اور ہزارہ کی تمام پہاڑیوں پر قابض ہیں <br />
ان تینوں میں دھوند سب سے زیادہ شمال میں ہیں اور ہزارہ کی تحصیل [[ایبٹ آباد]] کے علاوہ راولپنڈی کے شمالی خطوں میں بھی ملتے ہیں ان سے نیچے [[ستی (قوم)|ستی]] ہیں۔[[اندوال]] غالبا دھوند کا ایک قبیلچہ ہے وہ [[عباس بن ابی طالب]] کی اولاد ہونے کے دعوے دار ہیں لیکن ایک روایت کے مطابق ان کا جدامجد تخت خان تیمور کے ہمرا [[دہلی]] میں آکر آباد ہوا اور اس کی اولاد میں سے زوراب خان شاہجہاں کے دور میں کہوٹہ گیا کیا زوراب خان کے بیٹے ہی [[جدوال]] دھوند [[سرارا]] اور [[تنولی]] قبائل کے مورث اعلیٰ ہیں اس کے ایک بیٹے کھلارایا کولو رائے کو کشمیر بھیجا گیا اس نے کشمیری لڑکی سے شادی کی اور دھوند کا باپ بنا اس کی ایک بیوی کیتوال بھی تھی، دھوندوں کے جانی دشمن ستی اسکے ایک اور ناجائز بیٹے کی اولاد ہیں لیکن ستی کے بقول وہ نوشیروان کی نسل سے ہیں بلاشبہ یہ روایات ناقص ہے کولو رائے ایک ہندو نام ہے اور روایت کے مطابق اس کی پرورش ایک برہمن نے کی تھی البتہ اتنا یقینی ہےدھوند، ستی، بب،چبھ اور دیگر قبائل ہندو النسل تھے [[1857ء]] میں دھوند اور [[کرال]] نے علم بغاوت بلند کیا اور راولپنڈی میں دھوندوں کو خاصا سبق سکھایا گیا مگر ہزارہ کے دھوند سزا سے بچ گئے ہزارہ کی مقامی روایت دو مرکزی دھوند قبیلچوں [[چندیال]] اور [[رتنیال]] کو دو راجپوت سرداروں کی اولاد بتاتی ہے آج بھی وہ مسلمانوں کے ساتھ بیٹھ کرنہیں کھاتے ان کی شادی کی رسومات ہندوانہ ہیں بارات دو یا تین روز تک دلہن والوں کے گھر کے قیام کرتی ہے وہ قبیلے سے باہر شادی نہیں کرتے کثیر زواجی عام ہے<ref>ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 221،بک ہوم لاہور پاکستان</ref>
== حوالہ جات ==