"فجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

327 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
==نماز فجر کا وقت==
نماز فجر کا وقت [[صبح صادق]] سے شروع ہو کر [[آفتاب]] کی [[کرن]] چمکنے سے پہلے تک رہتا ہے۔
 
===نماز فجر کی اذان کا وقت===
 
[[امام شافعی]] اور [[امام ابو یوسف]] کے نزدیک فجر کی [[اذان]] [[صبح صادق]] کے طلوع ہونے سے پہلے جائز ہے جبکہ [[امام ابو حنیفہ]] اور [[امام محمد]] کے نزدیک جائز نہیں۔
 
== رکعات ==
1,344

ترامیم