"انورٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 36:
====ریئل ٹائم شیئرنگ====
real time sharing سے مراد انورٹر کی وہ خوبی ہے جس کی مدد سے وہ اپنی دھوپ اور انورٹر سے بنائی بجلی (سولر) اور بجلی کی کمپنی سے آنے والی بجلی (گرڈ) کو باہم ملا (mix) کر کے لوڈ کو چلاتا ہے۔ یعنی جب دھوپ کم ہو تو لوڈ سولر اور گرڈ دونوں کو استعمال کرتا ہے۔ اس طرح بجلی کے بل میں بڑی بچت ہوتی ہے۔<br>
جو انورٹر یہ خوبی نہیں رکھتے وہ دھوپ کم ہوتے ہی سولر کو مکمل بند کر کے صرف گرڈ استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ مثال کے طور پر Aerox 5.2 ریئل ٹائم شیئرنگ کی خوبی رکھتا ہے مگر Aerox Plus 5.2 یہ خوبی نہیں رکھتا۔ یہ دونوں سنگل فیز انورٹر ہیں اور بغیر بیٹری اور بغیر گرڈ کے کام کر سکتے ہیں۔ اس کے برعکس نائٹروکس 5.2 بغیر بیٹری کے کام نہیں کر سکتا۔
 
==مائیکرو انورٹر==