"نامساوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Inequality بجانب نامساوات منتقل: اردو
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
[[ریاضیات]] میں '''نامساوات''' دو اشیاء کے مقابلتاً جثہ یا رتبہ بارے بیان ہے "یا" یوں کہ کیا وہ اشیاء ایک ہی ہیں یا نہیں (یہ بھی دیکھو [[equality (mathematics)|مساواتی]])۔
* علامت <code dir="ltr">''a'' < ''b''</code> کا مطلب ہے کہ ''a'' کمتر (چھوٹا) ہے ''b'' سے۔
* علامت <code dir="ltr">''a'' > ''b''</code> کا مطلب ہے ''a'' کہ بڑا ہے ''b'' سے۔
* علامت <code dir="ltr">''a'' ≠ ''b''</code> کا مطلب ہے کہ ''a'' برابر نہیں ہے ''b'' کے، مگر یہ نہیں بتاتا کہ ایک دوسرے سے بڑا ہے یا حتی کہ یہ بھی نہیں بتاتا کہ ان کا آپس میں موازنہ بھی کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔
اوپر کہ تمام بیانوں میں ''a'' برابر نہیں ہے ''b'' کے۔ ان نامساوات کو حتمی کہا جاتا ہے۔ علامت <code dir="ltr">''a'' < ''b''</code> کو یوں بھی پڑھا جا سکتا ہے ''a'' کہ حتماً ''b'' سے کم ہے۔
 
حتمی نامساوات کے برعکس، دو اقسام کے نامساوات بیان ایسے ہیں جو حتمی نہیں ہوتے:
 
* علامت <code dir="ltr">''a'' ≤ ''b''</code> کا مطلب ہے کہ ''a'' کم یا برابر ہے ''b'' کے (یا یوں کہیں ''a'' کہ بڑا نہیں ہے ''b'' سے)۔
<code dir="ltr">''a'' < ''b''</code>
* علامت <code dir="ltr">''a'' ≥ ''b''</code> کا مطلب ہے کہ ''a''بڑا یا برابر ہے ''b'' کے (یا یوں کہیں ''a'' کہ چھوٹا نہیں ہے ''b'' سے)۔
<code dir="ltr">''a'' > ''b''</code>
<code dir="ltr">''a'' ≠ ''b''</code>
 
 
{{ریاضی مدد}}
[[زمرہ:ابتدائی الجبرا]]
[[en:Inequality (mathematics)]]