"فتح الربانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

15 بائٹ کا اضافہ ،  1 مہینہ پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
 
'''فتح الربانی''' [[غوث اعظم|غوث اعظم شیخ عبد القادر]] کے مواعظ و ملفوظات کا مجموعہ جو قلمبند کیا گیا تھا۔<br />
اس کتاب کا مکمل نام ’’[[الفتح الربانی والفیض الرحمانی]]‘‘ ہے جو عربی میں ہے یہ غوثعبد پاکالقادر جیلانی کے ان مواعظ و ملفوظات کا مجموعہ ہے جو ان کے نواسے اورمرید خاص [[عفیف الدین المبارک]] نے آپ کی زبان سے نکلے ہوئے کلمات کو مجلس وعظ میں قلمبند کیاکیا، ،یہیہ 62 مجالس(672 صفحات) پر مشتمل آپ کے وہ علوم معارف ہیں جو طریقت و شریعت کے مسافروں کے لیے زبردست رہنما ہیں اگرچہ وہ تاثیر تو نہیں جو زبان سے سننے میں ہوتی ہے۔ لیکن یہ مواعظ پڑھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ غوث اعظم کی مجلس میسر آئی ہے۔ آخر پر کافی سارے ملفوظات میں شامل ہیں۔
آپ کے فیوض و برکات کا اصل ظہور [[545ھ]] میں ہوا اور اس کے ساتھ ہی مخلوق کا رجوع بھی اسی دور میں ہوا یہ مواعظ بھی اسی زمانے سے تعلق رکھتے ہیں، آپ کا طرز خطاب عموماً ’’یا قوم‘‘ اور’’ یا غلام‘‘ ہے۔<br />
اس کا ترجمہ اردو زبان میں [[فیوض یزدانی]] کے نام سے ہو چکا ہے جس کے مترجم عاشق الٰہی میرٹھی ہیں یہ [[مدینہ پبلشنگ کراچی]] سے شائع ہو چکا ہے۔<ref>فیوض یزدانی مترجم عاشق الٰہی میرٹھی، مدینہ پبلشنگ ایم اے جناح روڈ کراچی</ref>
== حوالہ جات ==