"ہدایت الانسان الی سبیل العرفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
(«'''ہدایت الانسان الی سبیل العرفان''' حافظ محمد عبد الکریم|خواجہ حافظ محمد عبد...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
* یہ کتاب اہل سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے لیے بالخصوص اور دوسرے حضرات کے لیے بالعموم ایک نعمت غیر مترقبہ ہے ابتدا سے انتہا تک سالک کو جن مقامات سے گزرنا پڑتا ہے انہیں نمایاں طور پر روشناس کرانے اور راستے کے نشیب و فراز سے آگاہ کرنے میں یہ تالیف رہنمائی کا کام دیتی ہے ظاہری محاسن اور باطنی خوبیوں میں یہ کتاب عجیب شان میں جلوہ گر ہے<ref>ہدایت الانسان الی سبیل العرفان، حافظ عبد الکریم صاحبزادہ جمیل الرحمان آستانہ عالیہ عیدگاہ راولپنڈی</ref>
== حوالہ جات ==
 
[[زمرہ:کتب تصوف]]