"پاکستان تحریک انصاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م «پاکستان تحریک انصاف» کو محفوظ کیا ([ترمیم=محض خود توثیق شدہ صارفین کو اجازت ہے] (غیرمحدود) [منتقل=محض خود توثیق شدہ صارفین کو اجازت ہے] (غیرمحدود))
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:اسلامی جمہوریت پسند سیاسی جماعتیں
سطر 43:
| seats9_title =خیبر پختونخوا مقامی حکومت
}}
 
{{Politics of Pakistan}}
 
'''پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)''' [[پاکستان]] کی موجودہ حکمراں [[سیاسی جماعت]] ہے۔ جس کی بنیاد ایک سابقہ کرکٹر عمران خان نیازی نے 25 اپریل 1996 کو رکھی۔ اور اس کے پہلے چیئرمین منتخب ہوئے "انصاف، انسانیت اور خود داری"جماعت کا نعرہ ہے۔عمران خان [[بریڈفورڈ یونیورسٹی|براڈفورڈ یونیورسٹی]] کے چانسلر بھی رہے۔ عمران خان نے [[سیاسیات|پولیٹیکل سائنس]]، [[اکنامکس]] اور [[فلسفہ]] میں ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کی ہوئی ہیں۔ عمران نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد سماجی خدمات کے شعبے اپنے کام آغاز کیا۔ اور [[لاہور]] میں اپنی والدہ شوکت خانم جو کہ [[سرطان (عارضہ)|کینسر]] کے باعث انتقال کر گئی تھیں کے نام پر شوکت خانم کینسر ہسپتال بنایا۔ جو کہ ایک بین الاقوامی معیار کا ہسپتال ہے۔ کچھ عرصہ قبل عمران خان کی طرف سے [[پاکستان]] کے موجودہ نظام کی خرابیوں کو دور کرنے کے لیے ایک حل پیش کیا گیا تھا ۔ اس کے مندرجہ ذیل تین نکات ہیں:
 
#آزاد [[الیکشن کمیشن آف پاکستان|الیکشن کمیشن]]
#آزاد عدلیہ
سطر 64 ⟵ 62:
 
== بیرونی روابط ==
 
*[http://www.insaf.org.pk/ insaf.org.pk تحریک انصاف]
*[http://moveforjustice.org/ moveforjustice.org بین الاقوامی]
سطر 72 ⟵ 69:
{{عمران خان}}
{{پاکستان کی سیاسی جماعتیں}}
 
{{پاکستان میں قدامت پسندی}}
 
{{پاکستان کے موجودہ وزرائے اعلی}}
 
[[زمرہ:پاکستان تحریک انصاف|پاکستان تحریک انصاف]]
[[زمرہ:اسلامی جمہوریت پسند سیاسی جماعتیں]]
[[زمرہ:پاکستان کی سیاسی جماعتیں]]
[[زمرہ:عمران خان]]
[[زمرہ:پاکستان کی قوم پرست جماعتیں]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1996ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:عمران خان]]