"آنگن (1973 کی فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

املا
Aangan (1973 film)» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا)
 
(املا)
 
== کہانی ==
اس فلم کی کہانی دو بھائیوں کی ہے جو مشترکہ خاندانی روایات کے مطابق اکٹھے رہتے ہیں، بڑا بھائی شادی شدہ ہوتا ہے اور وہ اور اس کی بیوی چھوٹے بھائی کا بہت خیال رکھتے ہیں۔ اس دوران چھوٹے بھائی کی شادی کر دی جاتی ہے ، اس کی بیوی آکر گھر میں غلط فہمیاں پیدا کر دیتی ہے جس سے زندگی تلخ ہو جاتی ہے۔ بااآخر خاندانی مشترکہ نظام کی جیت ہوتی ہے اور تمام غلط فہمیافہمیاں دور ہوجاتی ہیں۔
 
 
== ستارے ==