"پاکستان مسلم لیگ (ف)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 80:
| footnotes =
}}
''"پاکستان مسلم لیگ ف''" یا ''پاکستان مسلم لیگ فنکشنل'' [[پاکستان]] کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ یہ اصلی [[پاکستان مسلم لیگ]] سے جدا ہونے والے مختلف دھڑوں میں سے ایک ہے۔ اس کی قیادت [[سندھ]] سے تعلق رکھنے والے [[پیر پگاڑا|پیر پگارا]] کے ہاتھ میں ہے۔ مسلم لیگ ف کا قیام [[1985ء]] میں [[محمد خان جونیجو]] کی زیر قیادت تشکیل پانے والی پاکستان مسلم لیگ سے اختلافات کے باعث عمل میں آیا۔
 
پاکستان کے صدارتی انتخابات 1965ء میں محترمہ [[فاطمہ جناح]] کو [[ایوب خان]] نے شکست دینے کے بعد جناح نے مسلم لیگ (فیکشن) قائم کی۔ [[پیر پگارا]] سید شاہ مردان شاہ دوم اس سیاسی جماعت کے سربراہ بن گئے۔ انہیں یونائیٹڈ مسلم لیگ کے پہلے صدر بھی نامزد کیا گیا۔ وہ پاکستان مسلم لیگ (فیکشن) مسلم لیگ (ف) کے سربراہ اور [[حر]] جماعت تنظیم کے روحانی رہنما تھے۔
سطر 89:
 
[[پاکستان کے عام انتخابات 2008ء|2008ء کے عام انتخابات]] میں پاکستان مسلم لیگ ف نے 4 نشستیں حاصل کیں اور خواتین کے لیے مخصوص نشست ملنے پر قومی اسمبلی میں اس کی کل نشستوں کی تعداد 5 ہو گئی۔ صوبائی سطح پر اسے [[سندھ]] میں 8 اور [[پنجاب اسمبلی|پنجاب]] میں 3 نشستیں حاصل ہیں۔
 
جنوری 2012ء میں ساتویں پیر پگارا شاہ مردان شاہ دوم کے انتقال کے بعد ان کے بیٹے سید صبغت اللہ شاہ راشدی اٹویں پیر پگارا پاکستان مسلم لیگ (ف) کے صدر بنے. مسلم لیگ (ایف) کے ہیڈ کوارٹر کو کنگری ہائوس سے راجا ہائوس منتقل کردیا گیا۔
 
2018ء میں پاکستان کے جرنل الیکشن کیلئے [[مسلم لیگ ف]] نے [[عوامی تحریک]]، [[نیشنل پیپلز پارٹی]]، [[پاکسنان پیپلز پارٹی ورکر]]، اور [[پاکستان پیپلز مسلم لیگ]] کے ساتھ گرینڈ ڈیموکریٹک اتحاد نامی نئے اتحاد کی کیادت کی۔
 
== حوالہ جات ==