"پاکستان مسلم لیگ (ف)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 84:
پاکستان کے صدارتی انتخابات 1965ء میں محترمہ [[فاطمہ جناح]] کو [[ایوب خان]] نے شکست دینے کے بعد جناح نے مسلم لیگ (فیکشن) قائم کی۔ [[پیر پگارا]] سید شاہ مردان شاہ دوم اس سیاسی جماعت کے سربراہ بن گئے۔ انہیں یونائیٹڈ مسلم لیگ کے پہلے صدر بھی نامزد کیا گیا۔ وہ پاکستان مسلم لیگ (فیکشن) مسلم لیگ (ف) کے سربراہ اور [[حر]] جماعت تنظیم کے روحانی رہنما تھے۔
 
پاکستان کے 2002ء|2002ء کے عام انتخابات]] میں اس جماعت نے 1.1 فیصد ووٹ حاصل کر کے 272 نشستوں کے [[ایوان زیریں پاکستان|ایوان]] میں 4 نشستیں حاصل کیں۔
 
[[مئی]] [[2004ء]] میں پاکستان مسلم لیگ کے تمام دھڑوں کو یکجا کرنے کی کوشش میں یہ جماعت بھی [[پاکستان مسلم لیگ ق]] میں ضم ہو گئی تاہم صرف دو ماہ بعد [[جولائی]] [[2004ء]] میں پیر پگارا نے چودھری برادران سے اختلافات کے باعث اپنی راہیں الگ کر لیں ۔<ref>{{حوالہ خبر/متروک | عنوان = پیر پگارا سے پاکستان مسلم لیگ نے راہیں جدا کر لیں| ربط = http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=story_29-7-2004_pg1_6 | اخبار = [[ڈیلی ٹائمز]] | تاریخ = 29 جولائی 2004ء}}</ref>