"عورت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم)
سطر 9:
 
== اسلام ==
[https://www.mazhab.pk/عورت-اسلام-سے-پہلے/ اسلام سے قبل عورت کی حالت زار] نہ قابل بیاں تھی۔ عورت کو محض بچے پیدا کرنے اور خاوند اور بچوں کی خدمت کے قابل ہی سمجھا جاتا تھا۔ عرب معاشرے میں عورتوں کے خلاف شدید نفرت پائی جاتی تھی۔ گھر میں عورت کے وجود کو مرد اپنی توہین سمجھتا تھا۔ عرب معاشرے میں بچیوں کو زندہ دفن کرنے کا بھی رواج تھا۔ لیکن جب اسلام کا سورج عرب کی سر زمین پر طلوع ہوا تو اس سے عورت کی تاریک زندگی میں بھی روشنی کی بارش ہونے لگی۔ اسلام نے عورت کو وہ حقوق دیے جن زمانہ جاہلیت میں تصور بھی نہ ممکن تھا۔ اسلام نے عورت کے مختلف حیثیتوں میں حقوق متعین کیے اور ان کی ادائیگی کو اپنے ماننے والوں پر لازمی قرار دیا۔ ماں کی حیثیت سے اسلام نے جنت کو ماں کے قدموں میں رکھ دیا۔ اور اولاد کو تاکید کی کہ ماں باپ کے سامنے اف تک نہ کہا جائے۔ خاوند پر یہ لازمی قرار دیا کہ وہ اپنی بیوی کے آرام و آسائش کا مکمل خیال رکھے اور اسے گھر کی چار دیواری کے اندر تمام ضروریات زندگی کا سامان مہیا کرے۔ اس کے علاوہ اسلام نے بہن بیٹی خالہ دادی نانی کی حیثیت سے بھی عورت کو حقوق سے نوازا۔ اسلام نے عورت کو حق وراثت عطا فرمایا تاکہ عورت معاشی ضروریات کی تکمیل کے لیے کسی کی دست نگر نہ ہو۔
 
=== شیعہ ===