"مخدوم عبد الرشید حقانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
مخدوم عبدالرشید حقانی (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 4275470 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات مذہبی سوانح عمریشخصیت|}}

| background =
| name = مخدوم عبد الرشید حقانی
| image=mazarhaqqani.jpg
| religion = [[اسلام]]
| order =[[قادریہ ]]
| alias =
| location = [[مخدوم رشید]]، [[ملتان]] ، [[پاکستان]]
| Title =•حضرت
•حقانی
•[[شیخ]]
•غوث زماں
•[[سلطان العارفین]]
• شمس الاولیاء
•شيخ المشائخ
•مخدوم المسلمین
| Period = بارہویں/ تیرہویں صدی
| Predecessor = سید علی ہمدانیؒ
| Successor = •[[مخدوم سلطان ایوب قتال]]ؒ
•[[مخدوم صدر الدین قتال]]ؒ
•[[مخدوم حسن قتال]]ؒ
مخدوم سیّد سعید الدین المعروف شیخ سادھن شہیدؒ، مخدوم سیّد فقیر علی شاہ المعروف ملا ں فقیرؒ (و دیگر)۔
| birth_date = (569ھ)
(مدت حیات 100 سال قمری)
| birth_place =کوٹ کروڑ (پرانا نام دیپال گڑھ)، [[لیہ]]، [[پاکستان]]
| death_date = (669ھ) [[مخدوم رشید]]، [[ملتان]]، [[پاکستان]]
| death_place =

'''سلطان العارفین حضرت مخدوم سیّد عبد الرشید حقانی''' برصغیر میں سلسلہ [[سہروردی]] کے عظیم روحانی بزرگ تھے۔ آپ کا مزار [[ملتان]]<nowiki/>کے قریب آپ کے نام سے منسوب قصبے '''مخدوم رشید''' میں مرجع خلائق ہے۔ اس قصبے کا پرانا نام "ماڑی پور" تھا۔ آپ علوم ظاہری و باطنی سے مالا مال تھے، بیک وقت حافظ قرآن، قاری، مفسر، عالم، محدث، عارف، ولی، غوث زماں تھے۔ پورے برصغیر میں نہ صرف آپ کا شہرہ تھا بلکہ صدق و عدل کی صفات کی وجہ سے آپ کا لقب '''حقانی''' مشہور ہو گیا تھا۔ آپ کا شمار ان ہستیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے ساری زندگی اسلام کی سربلندی اور عشق مصطفٰی کی شمع روشن کرتے ہوئے گزاری، جن کی کوششوں سے لاکھوں مسلمان علم دین کی دولت سے سرفراز ہوئے، آپ نے جودو سخا کی وہ ارفع مثال قائم کی کہ معاشرے پر سماجی، معاشرتی اور معاشی مثبت تبدیلیاں رونماں ہونے لگیں۔ توکل علی اللہ، عشق رسول پاک، عدل، تکریم انسانیت، آپ کی تعلیمات کی اصل متاع ہیں۔ آپ کا زمانہ اولیائے کرام کا زمانہ مشہور ہے۔