"آیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 38:
مکی و مدنی دونوں اصطلاحیں ہیں۔ جو آیات ہجرت سے پہلے نازل ہوہیں وہ مکی اور جو ہجرت کے بعد نازل ہوہیں وہ مدنی۔ اکثر آیات مدنی ہیں جو قرآن کے شروع کے پاروں میں ہیں۔
 
بعض دفعہ ایک یہ بھی تقسیم کی جاتی ہے کہ جو آیات مکہ کے لوگوں کو خطاب کرنے لی لیے نازل ہوہیں وہ مکی اور جو مدینہ کے لوگوں کو خطاب کرتی ہیں وہ مدنی، اس طرح یہ بھی ایک صورت ہے کہ مکی وہ آیات جو مکہ میں نازل ہوہیں (اس میں [[فتح مکہ]] اور [[حجۃالوداع]] پر جو نازل ہوہیں وہ بھی )مکی ہیں۔ جو سفر میں (مکہ اور مدینہ کے باہر) نازل ہوہیں، وہ نہ مکی نہ مدنی۔<ref>سید قاسم محمود، انسائیکلوپیڈیا قرآنیات، حصہ 3، صفحہ 175</ref>
 
=== مزید تقسیم ===
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/آیت»