"ابو الفضل فیضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

310 بائٹ کا اضافہ ،  1 مہینہ پہلے
م
مرتضیٰ حسین (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Yethrosh کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم Reverted)
م (مرتضیٰ حسین (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Yethrosh کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔)
(ٹیگ: استرجع)
 
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''ابو الفیضالفضل فیضی شیخ''' ابو مبارکالفیض ناگوریمبارک کے بیٹے اورمؤرخ [[ابو الفضل علامی]] کے بڑے بھائی تھے۔ یہ اکبر کے نورتن میں سے ایک ہے۔
 
== ولادت ==
ان کی ولادت سلیم شاہ (سوری) کے عہد میں [[آگرہ]] میں [[1547ء]] میں ہوئی۔ فیضیابو الفضل کے والد شیخ مبارک ناگور کے رہنے والے تھے تا ہم فیضیابو الفضل کی پیدائش آگرہ میں ہوئی۔
 
== علمی مقام ==
انہوں نے عربی زبان میں تعلیم حاصل کی۔ 5برس کی عمر میں ہی وہ لکھنے اور پڑھنے کے قابل ہو گئے تھے۔ اکبر کے دربار میں شاعر اور ادیب کی حیثیت سے موجود تھے۔ بہت اچھا ہونے کی وجہ سے اکبر نے انہیں ’’ ملکہ الشعراء‘‘ کا خطاب عطا کیا اور انہیں شہزادہ مراد کا اتالیق مقرر کیا۔ تین شہزادوں کے استاد رہے۔ تاریخ، فلسفہ اور طب وادبیات کے ماہرتھے۔ ابو الفضل کے تعلق سے جو منفی بات مشہور ہے وہ یہ ہے کہ انہوں نے اکبر کو دین الہیٰ رائج کرنے کے لیے کافی ترغیب دی۔ عقائد کے معاملے میں وہ اکبر کے خیالات پر حاوی تھے۔
 
== اکبر کے رتن ==
1575میں اکبر کے دربار میں ان کی رسائی ہوئی۔ اکبر نے ان کو علم و فراست کی وجہ سے اپنے نو رتن میں شامل کیا تھا۔ دکن کی کئی جنگوں میں بھی انہوں نے حصہ لیا۔ وہ مغلیہ فوج کے سپہ سالار بھی رہے۔