"منت اللہ رحمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
 
== قومی خدمات ==
1935 میں ، [[ابوالمحاسن سجاد]] نے مسلم آزاد پارٹی ﴿Muslim Independent Party﴾ کی بنیاد رکھی اور رحمانی اس کے ممبر مقرر ہوے۔ اس کے ذریعہ ، وہ 1937 میں [[مونگیر]] و [[بھاگلپور]] سے [[بہار]] [[قانون ساز اسمبلی]] کے ممبر کے طور پر بھی منتخب بھی ہوئے۔<ref name="nooralam" /> وہ سن 1361 ہجری میں خانقاہ رحمانی ، مونگیرمونگیر، کے سجادہ نشین اور سن 1955 میں [[دارالعلوم دیوبند]] کی قانون ساز کونسل (مجلس شوریٰ) کے ممبر کے عہدے پر فائز ہوئے ،ہوئے، اپنی وفات تک وہ اس عہدے پر فائز رہے۔<ref name="mahbub" /><ref name="nooralam" /> [[قاری محمد طیب]] صاحب کے ساتھ ، انہوں نے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے قیام میں کلیدی کردار ادا کیا اور 28 دسمبر 1972 کو ہونے والے بورڈ کے پہلے اجلاس میں انہیں ہی اس کا پہلا جنرل سکریٹری مقرر کیا گیا۔<ref name="nooralam" /> 1964 میں ، انہوں نے ہندوستان کے مندوب کی حیثیت سے بین الاقوامی مسلم کانگریس (رابطہ عالم اسلامی) میں حصہ لیا۔<ref name="mahbub" />
 
 
1945 میں ، رحمانی نے [[جامعہ رحمانیہ]] ، جو ہندوستان کے مونگیر میں ایک مشہور مدرسہ ہے، دوبارہ قائم کیا۔<ref name="nooralam" /><ref name="2circles">{{cite news |title=Munger’s Jamia Rahmani holds its biennial contests for students |url=http://twocircles.net/2008apr02/munger_s_jamia_rahmani_holds_its_biennial_contests_students.html |accessdate=27 August 2020 |work=[[ٹو سرکلز]] |date=2 April 2008}}</ref>
رحمانی 20 مارچ 1991 کو انتقال کر گئے۔ <ref name="nooralam" />
 
== وراثت ==
رحمانی ص کے فرزند [[محمد ولی رحمانی]] [[رحمانی 30]] کے بانی اور [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] کے موجودہ [[جنرل سکریٹری]] ہیں۔<ref>{{cite web |title=Officials of the AIMPLB |url=http://www.aimplboard.in/officers.php |website=aimplboard.in |publisher=[[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] |accessdate=27 August 2020}}</ref><ref name="rahmani">{{cite web |title=Rahmani Mission President |url=http://www.rahmanimission.info/president.html |website=www.rahmanimission.info |accessdate=27 August 2020}}</ref> [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] میں ، محمد اظہر نے مولانا منت اللہ رحمانی: زندگی اور مذہبی و فکری خدمات کا تجزیاتی [[مطالعہ]] ﴿Maulana Minnatullah Rahmani: analytical study of his life and religio-intellectual contributions﴾ کے عنوان سے اپنا [[ڈاکٹریٹ]] کا [[مقالہ]] تحریر کیا۔<ref name = "thesis">{{cite thesis |type=PhD |last=Azhar |first=Mohd |date=2005 |title=Maulana Minnatullah Rahmani: analytical study of his life and religio-intellectual contributions|url =https://shodhganga.inflibnet.ac.in/handle/10603/57173 |publisher=Aligarh Muslim University}}</ref> شاہ عمران حسن نے ان کی سیرت لکھی '''حیات رحمانی: مولانا منت اللہ رحمانی کی زندگی کا علمی و تاریخی مطالعہ''' (English: The Life of Rahmani: A Study of Maulana Minatullah Rahmani’s Scholarly and Historical Legacy) اس کتاب پر پروفیسر [[اختر الواسع]] نے مقدمہ تحریر کیا ہے۔ <ref name="milli">{{cite news |author1=Mushtaq Ul Haq Ahmad Sikander |title=Book on Maulana Minnatullah Rahmani |url=https://www.milligazette.com/news/13-books/6066-book-on-maulana-minnatullah-rahmani/ |accessdate=27 August 2020 |work=[[The Milli Gazette]] |date=30 Jan 2013}}</ref>
93

ترامیم