"چھلانگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تصویر
درستی
سطر 1:
[[فائل:Dirt Bike IMG 4202.jpg|تصغیر|[[جرمنی]] میں ایک شخص [[سائیکل]] پر کرتب بازی کے طور کافی اونچائی سے چھلانگ لگاتے ہوئے اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔]]
'''چھلانگ''' لگانا {{دیگر نام|انگریزی=Jumping}} یا '''اچھلنا''' ایک متحرک جسمانی کوشش ہے جس میں کوئی ذی حیات جیسے کہ [[انسان]] یا [[جانور]] اور غیر ذی حیات جیسے کہ [[روبوٹ]] خود کو ہوا میں اوپر ہوتے ہوئے اپنے مقام سے ایک طریقے سے آگے بڑھ جاتے ہیں۔ چھلانگ دوڑ سے اس طرح سے مختلف ہے کہ اس میں عمومًا کوئی شخص ہوا میں نسبتًا اونچائی سے ہو کر گزرتا ہے۔ اس کے علاوہ چھلانگ میں یہ اونچائی کا اچھلنا زیادہ عرصے تک جاری رہتا ہے۔ چھلانگ میں اونچائی سے ہو کر گزرنے کا پہلو کسی شخص کے متحرک ہونے کے شروع ہی سے منسلک رہتا ہے۔