"ابراہیم بن طہمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← \1کہ، جس
سطر 3:
آپ کا نام ابراہیم بن طہمان بن شعبہ تھا اور کنیت ابو سعید تھی۔ آپ کا تعلق خراسان سے تھا۔پھر آپ نیساپور آ گئے پھر وہاں سے اپنی وفات تک مکہ مکرمہ میں رہے۔آپ نے سماک بن حرب، عمرو بن دینار، محمد بن زیاد الجمحی ، ثابت البنانی اور ابو اسحٰق وغیرہ سے روایا ت ملیں۔ آپ کو ابو داؤد، ابو حاتم اور امام احمد بن حنبل ثقہ قرار دیتے ہیں۔
 
اسحٰق بن راہویہ کہتے ہیں کہ آپ سے بڑھ کر حدیث کو جاننے والا خراسان میں کوئی نہیں تھا۔[1]ابو زرعۃ کہتے ہیں کہ ایک بار میں حضرت امام احمد بن حنبل کے پاس بیٹھا تھا اور وہ کسی بیماری کی وجہ سے ٹیک لگائے بیٹھے تھے۔ مجلس میں ابراہیم بن طہمان کا ذکر ہوا تو وہ فوراً اٹھ بیٹھے۔ اور فرمایا، کہفرمایا جس صالحین کا ذکر ہو تو اس وقت ٹیک لگائے بیٹھے رہنا زیب نہیں دیتا۔[2]
----[1]  تہذیب التہذیب (زیر ابراہیم بن طہمان)جلد 1 صفحہ 130، 131۔ الطبعۃ الاولیٰ۔مطبوعہ مجلس دائرۃ المعارف ۔ حیدرآباد دکن