"دائرۃ البروج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
منتظمین توجہ دیں! سارا مواد '+' نے تبدیل کر دیا ہے۔
(ٹیگ: مواد کی تبدیلی ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
+
[[File:Ecliptic with earth and sun animation.gif|thumb| زمیں سورج کے گرد گردش کر رہی ہے جس کے نتیجے میں سورج سال کے دوران [[مستقل کواکب]] کے پس منظر میں حرکت کرتا نظر آتا ہے۔ دائرۃ البروج ایک سالانہ راستہ ہے جس میں سورج [[کرہ سماوی]] میں حرکت کرتا نظر آتا ہے۔|283x283پکسل]]
 
'''دائرۃ البروج''' {{دیگر نام|انگریزی= Ecliptic}} [[کرہ سماوی]] پر وہ راستہ ہے جس پر سورج سال کے دوران چلتا ہے اور یہ [[دائرۃ البروجی متناسق نظام]] کی بنیاد ہے۔ دائرۃ البروج کی اصطلاح اس راستے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے جس راستے پر زمین اپنے مدار میں سورج کے گرد گھومتی ہے۔ سال کے دوراج سورج کا کرہ سماوی پر راستے کی مستوی اور زمین کی سورج کے گرد مدار کی مستوی ایک ہے اس لیے ہم کہ سکتے ہیں کہ یہ دونوں ہم مستوی ہیں۔ زمین کی اپنے محور کے گرد گردش کی وجہ سے دائرۃ البروج کا مشاہدہ سطح زمین سے نہیں کیا جاسکتا۔ زمین پر سورج کا طلوع و غروب کرہ سماوی پر ستاروں کے پس منظر میں سورج کی حرکت کو چھپا دیتا ہے۔ [[نظام شمسی]] کا مرکز [[سورج]] ہے، [[زمین]] (اور دیگر [[سیارے]] اس کے گرد گھومتے ہیں۔ مگر چونکہ ہم زمین پر رہتے ہیں لہذا ہمیں سورج متحرک اور زمین ساکن معلوم دیتی ہے۔ وہ دائرہ نما راستہ جس پر(بظاہر) ہمیں سورج (زمین کے اطراف) گردش کرتا نظر آتا ہے طریق الشمس یا دائرۃ البروج کہلاتا ہے۔ آسمان پر سورج کی اس گزرگاہ (طریق الشمس) کے دونوں جانب کم و بیش 9 درجے پر مشتمل راستے کو اگر ایک حلقہ قرار دیں تو ہمیں تمام بروج اور ستارے اسی حلقے کے اندر حرکت کرتے نظر آئیں گے۔ آسمان پر اسی بیضوی حلقہ یا بیلٹ کو اصطلاحاً [[منطقۃ البروج|منطقتہ البروج (zodiac)]] کہتے ہیں۔
 
== سورج کی ظاہری حرکت ==
 
== محوری جھکاؤ ==
چونکہ زمین کا گردشی محور (rotational axis) اپنے [[مداری مستوی|مداری مُستوی (orbital plane)]] کے عموداً نہیں ہے اسلیے زمین کی [[استوائی مستوی|استوائی مُستوی (equatorial plane)]]، اور [[دائرۃ البروجی مستوی|دائرۃ البروجی مُستوی (ecliptic plane)]] سے [[ہم مستوی|ہم مُستوی (coplanar)]] نہیں ہیں۔ بلکہ ان میں 23.4° کا انحراف ہے۔ جسے [[دائرۃ البروجی انحراف|دائرۃ البروجی انحراف (obliquity of the ecliptic)]] کہتے ہیں۔
 
* مزید پڑھیں: [[محوری جھکاؤ|'''محوری جھکاؤ''']]، [[حرکت اعتدالین|'''حرکت اعتدالین''']]، [[حرکت ترقصی|'''حرکت ترقصی''']]
 
== مزید دیکھیے ==
 
* [[محوری جھکاؤ]]
* [[منطقتہ البروج]]
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:سماوی متناسق نظام]]
[[زمرہ:علم نجوم کے تکنیکی عوامل]]