"جدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
منتظمین توجہ دیں! سارا مواد '+' نے تبدیل کر دیا ہے۔
(ٹیگ: مواد کی تبدیلی ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م 89.111.226.79 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم JarBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1:
{{بروج}}
+
علم [[نجوم]] میں [[دائرۃ البروج]] کے 270 سے 300 درجات پر مشمل حصہ، برج جدی (Capricorn) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ دسواں برج ہے۔ شمس تقریباً 23 دسمبر سے 20 جنوری تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔
 
[[تصویر:capricorn2.jpg|تصغیر|250px|]]
 
== منسوبات ==
* عنصر : خاک (مٹی)
* ماہیت : منقلب
* جنس : مونث
* حاکم کوکب : زحل
* منسوبی رنگ : بھورا، سلیٹی، سیاہ
* منسوبی پتھر : نیلم، سنگ سلیمانی، روبي، ٹو پاز
* منسوبی سمت : جنوب
* منسوبی حروف : ج – خ – گ
 
== آثار النجوم کی رو سے مثبت خصوصیات ==
 
== آثار النجوم کی رو سے منفی خصوصیات ==
 
== دیگر بروج سے تعلقات ==
* بہترین موافقت : سنبلہ، ثور
* اوسط موافقت : عقرب، حوت
* مخالفت : جوزا، اسد، قوس
 
== متعلقہ پیشے ==
کاروبار، انجينر
 
== متعلقہ اعضا و بیماریاں ==
 
{{دائرہ البروج}}{{زمرہ کومنز|Capricorn (astrology)}}
 
[[زمرہ:اساطیری مخلوق]]
 
[[زمرہ:بروج (علم نجوم)]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/جدی»