"شیخ احمد جام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏حالات زندگی: اضافہ املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 11:
آپ نامق میں پیدا ہوئے کاشمر نزدیک تورشیز خراسان بھی اسی کوکہا جاتا ہے سنہ[[441ھ]] [[1048]]ءمیں ولادت ہوئی<ref>اللباب فی تہذيب الانساب مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: دار صادر - بيروت</ref>
== حالات زندگی ==
شیخ الاسلام جام کی صحبت میں [[خواجہمتعدد مودود چشتی]]مشائخ رہے 6 لاکھ لوگوں نے ان کے ہاتھ پر توبہ کی۔ ایک خرقہ جو [[ابوبکر صدیق]] سے مشائخ میں بطور وراثت چلا آ رہا تھا جب [[ابو سعید الخیر]] کے پاس آیا تو تو انہیں حکم دیا گیا کہ یہ خرقہ شیخ احمد جام کے سپرد کر دیں یہ خرقہ ان کو وصیت کے مطابق سپرد کیا گیا۔
 
ان کی توبہ کا حال بھی عجیب ہے۔ دوستوں کو شراب کی دعوت دی لیکن ہر جگہ سے شراب ختم ہوجاتی بالآخر ہاتف غیبی سے آواز پر توبہ کی جب دوست شراب پینے لگے انہیں بھی شراب کی دعوت دی جو شہد میں تبدیل ہو گئی۔ جب سب نے یہ حال دیکھا توسب توبہ میں شامل ہو گئے۔